Warning: mysql_connect() [function.mysql-connect]: Unknown MySQL server host 'goldenstarfans.db.5717595.hostedresource.com' (1) in /home/loopsnlo/public_html/goldenstarfans.com/urdu/conn/conn.php on line 8

Warning: mysql_select_db() [function.mysql-select-db]: Access denied for user 'loopsnlo'@'localhost' (using password: NO) in /home/loopsnlo/public_html/goldenstarfans.com/urdu/conn/conn.php on line 10

Warning: mysql_select_db() [function.mysql-select-db]: A link to the server could not be established in /home/loopsnlo/public_html/goldenstarfans.com/urdu/conn/conn.php on line 10
Golden Star Fan Industry, Gujrat - Pakistan

پرائیویسی پالیسی

پرائیویسی پالیسی اور انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس
ہم آپکی خلوت کا احترام کرتے ہیں اور ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم ان معلومات کو سنبھال کر رکھیں گے اور انھیں بڑی ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں گے اس سائٹ پر دکھائی دینے والے تمام دوسرے ٹریڈ مارکس اور سروس مارکس متعلقہ مالکان کی ملکیت ہیں۔
پرائیویسی پالیسی
گولڈن سٹار فین انڈسٹری گاہکوں کے بارے میں معلومات آپ کے آن لائن تجربے کے حصول کی خاطر کرتی ہے جو کہ انٹرنیٹ پر بہترین طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ہم آپ کی خلوت کا احترام کرتے ہیں اور آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم ان معلومات کو انتہائی زمہ داری سے استعمال کریں گے اور انھیں سنبھال کر رکھیں گے۔

ہمارے ویب سیور سے اکھٹی کی گئی معلومات نا معلوم ہوتی ہیں اس سے ہمیں معلوم کرنے میں مدد ملتی ہے کہ گولڈن سٹار فین انڈسٹری کے کون سے شعبے یا مصنوعات صارفین میں زیادہ مقبول ہیں اس سے ہمیں صارفین کے رجحانات کا پتہ چلتا ہے اور ہم پتے سے بہتر مصنوعات تیار کر سکتے ہیں۔ آپ جو معلومات ہمیں کنٹیکٹ آن لائن کی صورت میں مہیا کرتے ہیں ہم انھیں پرائیویٹ فائلوں میں رکھتے ہیں اور انھیں ھم اپنے ویب سیور اور انٹرنل سسٹمز پر محفوظ کر لیتے ہیں۔ گولڈن سٹار فین انڈسٹری آپ کے ای میل ایڈریس یا میلنگ ایڈریس کو نہ تو کسی دوسری پارٹی کے پاس فروخت کرے گی اور نہ ہی ریلیز کرے گی۔
انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس
نشاندہی کئے بغیر یہ سائٹ اور اس کے مندرجات کے حقوق اشاعت ، تصاویر، شبیہات، ویڈیو اور آڈیو تمام کے تمام گولڈن سٹار فین انڈسٹری کی ملکیت ہیں اور انھیں کاپی را ئٹ، ٹریڈ مارک اور دوسرے قوانین کے تحت حقوق حاصل ہیں آپ صرف اپنے ذاتی استعمال کی خاطر اس سائٹ پر موجود مواد کی ایک کاپی دیکھ اور ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔ ڈاون لوڈ یا کاپی کئے گئے مواد کو کمرشل مقاصد کے لئے استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔ البتہ اسے ہمارے ساتھ خریداری تا تجارت کے لئے استعمال میں لایا جا سکے گا۔ آپ اس اس سائٹ پر موجود میٹیریل کو نہ تو ری پروڈیوس، پبلش، ٹرانسمٹ، ڈسٹریبیوٹ، پرفارم، ڈسپلے، موڈی فاے(تبدیل) نہیں کر سکتے اس کے لئے ہم سے پیشگی اجازت لینا ہو گی۔ کسی دوسرے ویب سائٹ یا کمپیوٹر نیٹ ورک پر اس کے مواد کا کوئی حصہ کسی بھی مقصد کے لئے استعمال کرنا ممنوع ہو گا۔ اس مواد کا غیر قانونی استعمال کاپی رائٹ، ٹریڈ مارک اور دوسرے متعلقہ قوانین کی خلاف ورزی ہو گا۔ اگر ان شرائط کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو اس سائٹ کا میٹیریل استعمال کرنے سے متعلق آپ کو دی گئی اجازت خود بخود ختم ہو جائے گی اور آپ کو اس میٹیریل کی جو بھی کاپیاں کی ہوں گی فوری طور پر ضائع کرنی ہوں گی۔
پرائیویسی پالیسی © 1988 - 2012 . گولڈن سٹار فین انڈسٹری ، بالمقابل سائینس کالج ، جی ٹی روڈ ، گجرات ۔ پاکستان
تکنیکی مہارات برائے ویب سائیٹ ۔ نوید خالد