Warning: mysql_connect() [function.mysql-connect]: Unknown MySQL server host 'goldenstarfans.db.5717595.hostedresource.com' (1) in /home/loopsnlo/public_html/goldenstarfans.com/urdu/conn/conn.php on line 8
Warning: mysql_select_db() [function.mysql-select-db]: Access denied for user 'loopsnlo'@'localhost' (using password: NO) in /home/loopsnlo/public_html/goldenstarfans.com/urdu/conn/conn.php on line 10
Warning: mysql_select_db() [function.mysql-select-db]: A link to the server could not be established in /home/loopsnlo/public_html/goldenstarfans.com/urdu/conn/conn.php on line 10 Golden Star Fan Industry, Gujrat - Pakistan
گولڈن
سٹار فین کمپنی وہ قابل اعتماد نام ہے
جو ہمیں عالمی گاہکوں کو اپنی مصنوعات کی فروخت
کے قابل بناتا ہے۔ جو ہماری مصنوعات کو عمر بھر
کی ضمانت کے باعث اعتماد کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔
ہماری مصنوعات میں سیلنگ فین، پیڈسٹل فین، ٹیبل
فین ، سرکومیٹک فین ، وال بریکٹ فین ، لوور فین
اور ایگزاسٹ فین کی وسیع ورائٹی پر مشتمل ہیں جو
آپ کو انتہائی معیاری مصنوعات مناسب قیمتوں پر خریدنے
کا موقع فراہم کرتی ہیں۔
براہ مہربانی ہماری مصنوعات کے بارے میں خود کو
روشناس کرانے کے لیے اس ویب سائٹ کا جائزہ
لیں۔
امریکی ڈالرز میں پیشکش (بشمولہ شپنگ) کے لیے ایسے
ماڈل کا انتخاب کریں جسے آپ پسند کرتے ہیں اور اس
کے لیے اپنی پیشکش بزریعہ ای
میل ہمیں بھجوائیں آپ کی پیشکش بزریعہ ای میل/فیکس
/بزریعہ ڈاک چوبیس گنٹون کے اندر بھجوائی جانی چاہیے
۔
معلومات عام
آپ کیا خریدنا چاہتے ہیں ہم
اس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں اس سلسلے میں مزید
معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمیں ٹیلیفون
یا ای میل
کے زریعے رابطہ کریں ہم یقینا اس کا فوری جواب دیں
گے ۔
براہ مہربانی ایسا کرتے وقت مندرجہ ذیل
باتوں کا خیال رکھیں۔
اپنی کمپنی کا مکمل ایڈریس اور ٹیلیفون نمبرز دیں
ہماری ویب ساٰ ئٹ سے مطلوبہ چیز کی وضاحت
ٹرانسیکشن صرف لیٹر آف کریڈٹ کے ذریعے قابل قبول ہو گی
آپ کے ایڈوایئزری بنک کا نام اور ٹریڈنگ اکاونٹ کی تفصیلات
انشورنس پالیسی
سامان بھجوا ئے جانے کی قیمتی تاریخ
سامان بھجوانے والی بندرگاہ اور
اِس کا طریقہ کار
یہ وہ عام مطلوبہ شرائط ہیں جو آپ سے ہم چاہتے ہیں
اگر آپ ہماری مصنوعات کے ایکسپورٹ آرڈر کے بارے
میں کوئی دستاویز مکمل کر نا چاہتے ہیں تو براہ
مہربانی بلا تکلف ہم سے رابطہ کریں۔