Warning: mysql_connect() [function.mysql-connect]: Unknown MySQL server host 'goldenstarfans.db.5717595.hostedresource.com' (1) in /home/loopsnlo/public_html/goldenstarfans.com/urdu/conn/conn.php on line 8

Warning: mysql_select_db() [function.mysql-select-db]: Access denied for user 'loopsnlo'@'localhost' (using password: NO) in /home/loopsnlo/public_html/goldenstarfans.com/urdu/conn/conn.php on line 10

Warning: mysql_select_db() [function.mysql-select-db]: A link to the server could not be established in /home/loopsnlo/public_html/goldenstarfans.com/urdu/conn/conn.php on line 10
Golden Star Fan Industry, Gujrat - Pakistan

ھم سے رابتہ کریں

دوست وہ جو حقیقت میں کام آئے
دوست وہ جو حقیقت میں کام آئے اس لیے بلا تکلف ہم سے کسی بھی ہنگامی حالت میں رابطہ کریں ہم دوستانہ اور شخصی توجہ پر مشتمل معیاری سروس کی یقین دہانی کراتے ہیں ۔

تفصیلات کےلیے براے مہربانی درج زیل دو طریقوں میں سے کسی ایک کے زریعے ہم سے رابطہ کریں ۔
بزریعہ ٹیلیفون
اگر آپ گولڈن سٹار فینز کی مصنوعات ، پرزہ جات ، سروس یا کوئی اور معلومات حاصل کرنا چاہیں تو ان ٹیلیفون نمبروں اور فیکس پر رابطہ کریں ۔
      
ٹیلیفون      
+92-53-351 4151            
+92-53-352 4151            

فیکس      
+92-53-353 4151            
خط و کتابت کے لیے ایڈرس
آپ بزریہ ڈاک ہمیں اس پتہ پر چٹھی لکھ سکتے ہیں ۔

فیکٹری گجرات پاکستان           
گولڈن سٹار فین انڈسٹری            
بالمقابل سائینس کالج            
جی ٹی روڈ ، گجرات ، پاکستان            
ای میل ایڈرس
گولڈن سٹار فین انڈسٹری کا عملہ الیکٹرونک میل کی مانند مستعد ہے اس لیے جدید ترین سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور سروس ، دیکھ بھال ، مرمت اور تکنیکی معاونت کے لیے ای میل کے ان ایڈرسسز پر ای میل کریں ۔

دیکھ بھال / مرمت اور تکنیکی معاونت کے لیے       
service@goldenstarfans.com             

سیلز/کوٹیشینوں سے متعلق      
sales@goldenstarfans.com             

عام معلومات اور تجاویز کے لیے       
info@goldenstarfans.com             
آن لائن رابطہ کریں۔
اطلاعات، تجاویز اور استفسادات کیلئے ہم سے آن لائن رابطہ کریں۔ آن لائن رابطہ فارم ۔ ۔ ۔
راہنما نقشہ
ہماری کوششیں اور ہدایات کے بارے میں جاننے کیلئے ہمارے راہنما نقشہ کو ملاحظہ فرمائیں۔
پرائیویسی پالیسی © 1988 - 2012 . گولڈن سٹار فین انڈسٹری ، بالمقابل سائینس کالج ، جی ٹی روڈ ، گجرات ۔ پاکستان
تکنیکی مہارات برائے ویب سائیٹ ۔ نوید خالد